طاقت

06/03/2023 - 09:16

امام خمینی رحمت اللہ علیہ کسی بھی سوپر پاور سے نہیں ڈرتے تھے ، اپ سادہ زیست ، متقی ، با اخلاص ہونے کے ساتھ ساتھ جاہ و حشم ، دنیا پرستی ، مادیت اور قدرت نمائی سے دور تھے ، اپ نے انہیں صفات کے وسیلے دنیا کو بدل ڈالا ۔

انسان کی طاقتیں کب ظاہر ہوتی ہیں
03/29/2020 - 05:16

خلاصہ: جب انسان پورے طریقے سے کسی چیز میں گرفتار ہوجاتا ہے تو اس وقت وہ خداوند متعال کو اپنے دل کی گھرائی سے یاد کرتا ہے اور جب اس طریقے سے خدا کو یاد کرتا ہے تو اس کی تمام تر طاقتیں اس کے لئے ظاھر ہون لگتی ہیں۔

جسمانی طاقتوں کے استعمال میں انسان کے پاس اختیار
07/08/2019 - 03:36

خلاصہ: اللہ تعالیٰ نے انسان کو جسمانی طاقتیں اور ساتھ اختیار کی قوت عطا فرمائی ہے، انسان کو وہی اختیار کرنا چاہیے جو اللہ کا حکم ہے نہ کہ اپنے پسند کا راستہ۔

قدرت و طاقت
02/24/2019 - 10:15

امام علی علیہ السلام: قدرت و طاقت،پوشیدہ اور آشکار خصوصیات کو واضح و روشن کردیتی ہے۔[غررالحکم حدیث۱۱۵۳]

Subscribe to طاقت
ur.btid.org
Online: 39