عبرت

 دنیا کی تبدیلیوں سے درس عبرت لینا
04/02/2020 - 19:31

خلاصہ: دنیا میں انسان کے سامنے طرح طرح کی تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں، ان تبدیلیوں سے درس عبرت لیا جاسکتا ہے۔

عبرت کے نور کو بجھانے کا نقصان
02/24/2020 - 20:36

خلاصہ: اصول کافی کی احادیث کی تشریح کرتے ہوئے حضرت امام موسی کاظم (علیہ السلام) کی ایک حدیث کی وضاحت کی جارہی ہے جس میں عبرت کے نور کو بجھانے کا نقصان بیان کیا گیا ہے۔

تجربہ اور عبرت حاصل کرنے کی اہمیت
12/30/2019 - 16:50

خلاصہ: تجربہ ایسا سرمایہ ہے جس سے انسان نصیحت اور درسِ عبرت لے کر آئندہ نقصانات سے بچ سکتا ہے۔

خدا کی نشانیاں
03/28/2019 - 19:22

وَفِي خَلْقِكُمْ وَمَا يَبُثُّ مِن دَابَّةٍ آيَاتٌ لِّقَوْمٍ يُوقِنُونَ [سورة الجاثية۴]اورخود تمہاری پیدائش میں اور ان حیوانات میں جن کو وہ (زمین میں) پھیلا رہا ہے یقین رکھنے والوں کیلئے نشانیاں ہیں۔

عقل اور احتیاط
02/04/2019 - 19:40

عقل کی پیشرفت عبرتوں سے سبق حاصل کرنے اور احتیاط کرنے میں ہے۔

Subscribe to عبرت
ur.btid.org
Online: 37