احکام نماز
03/12/2022 - 08:48
سوال : وہ انسان جو پیشاب ٹپکنے (سلسل بول) کی بیماری سے روبرو ہے اور وہ اپنا پیشاب نہیں روک سکتا ہے اس کیلئے طھارت و وضو اور نماز کا حکم کیا ہے ؟
01/26/2022 - 06:04
ویسے تو امکان کی صورت میں یعنی اگر نمازی کیلئے قیام ممکن تو نماز کے چار حصوں میں اس پر قیام واجب ہے ؛ تکبیرۃ الاحرام کہتے وقت ، قرائت کے وقت ، رکوع سے پہلے کا قیام اور رکوع کے بعد کا قیام ۔ (1)
01/20/2019 - 21:08
دو جگہ پر واجب نماز کی قضا بجالانا، واجب ہے:
1. واجب نماز کو اپنے مقرر وقت پر نہیں پڑھی ہو۔
2. واجب نماز کے وقت کے گذرنے کے بعد معلوم ہو کہ پڑھی گئی نماز، باطل ہے۔
01/20/2019 - 21:04
نماز میں بدن کا آرام ہونا
نماز کے تمام واجب اذکار میں بدن کا آرام ہونا، واجب ہے؛
[بلکہ مستحب اذکار میں بھی احتیاط کی جائے۔]