حکومت
04/14/2019 - 18:35
خلاصہ: دین اسلام ہی انسان کے دینی اور دنیاوی مسائل کو حل کرسکتا ہے۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ حکومت کا نظام، ولایت فقیہ کا نظام ہو۔
03/25/2019 - 19:08
وَلِلَّـهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۗ وَاللَّـهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ [سورة آل عمران۱۸۹] اور اللہ کے لئے زمین و آسمان کی کل حکومت ہے اور وہ ہر شے پر قادر ہے۔
02/24/2019 - 10:15
امام علی علیہ السلام: قدرت و طاقت،پوشیدہ اور آشکار خصوصیات کو واضح و روشن کردیتی ہے۔[غررالحکم حدیث۱۱۵۳]
01/14/2019 - 17:55
خلاصہ: ولایت اور حکومت، اللہ تعالیٰ کا حق ہے، لہذا جسے اللہ اذن دے وہی شخص حکومت کرسکتا ہے۔