روزہ کے معنوی فوائد>روزہ کے روحانی فوائد>روزہ کے فوائد>رمضان

ماہ رمضان اخلاقی اقدار کی ترقی کا بہترین موقع
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: دین اسلام کی اہم ترین ارکان میں سے نیک اخلاق ہے، اخلاقی اقدار میں سے ایک اہم خُلق، تقوا ہے، روزہ کا تقوا سے گہرا تعلق ہے، قرآن کریم کی نظر میں روزہ کا مقصد تقوا کا حصول ہے، نیز جیسے تقوا کے مختلف درجات ہیں اسی طرح روزہ کے بھی متعدد درجے ہیں

روزہ اور اخلاص کا باہمی تعلق
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: عمل اور اخلاص کا تعلق اسی طرح ہے جیسے بدن کا روح سے لہذا اخلاص کے بغیر عمل، بے فائدہ ہے، روزہ بھی چونکہ عبادات میں سے ایک ہے تو روزہ میں بھی اخلاص ہونا ضروری ہے، اس مقالہ میں اخلاص کے بارے میں کچھ روایات اور روزے کے بارے میں کچھ روایات اور پھر اخلاص اور روزہ کا باہمی تعلق کو روایات کی روشنی میں اور تجزیہ کے ساتھ بیان کیا ہے۔

ماہ رمضان اور محاسبہ نفس
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: محاسبہ نفس کرنا یعنی اپنے اچھے اور برے کاموں کا خود سے حساب لینا، اس عمل کی روایات میں بہت تاکید کی گئی ہے، اس مقالہ میں روایت اور علامہ جواد آقا ملکی تبریزی کی نظر سے محاسبہ نفس کے سلسلے میں کچھ مطالب پیش کیے ہیں۔ جن کے نتیجہ میں انسان ماہ رمضان کا اپنے آپ سے حساب کرتے ہوئے اپنی خوبیوں میں اضافہ اور خامیوں میں کمی لاسکتا ہے۔

Subscribe to روزہ کے معنوی فوائد>روزہ کے روحانی فوائد>روزہ کے فوائد>رمضان
ur.btid.org
Online: 23