افضل ترین بیوی، جناب خدیجہ
04/11/2022 - 18:49
رسولؐ اللہ نے زندگی بھر جس زوجہ کی محبّت کا بارہا اظہار کیا, امّت نے انہیں فراموش کر دیا اور جس زوجہ نے رسولؐ کو بارہا اذیّت پہنچائ اُس کا قصیدہ مسلمان صبح و شام پڑھتے رہتے ہیں.
04/16/2017 - 11:16
خلاصہ:رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کے نزدیک مقام خدیجہ (علیھاالسلام) شیعہ سنی کتب کی روشنی میں۔
04/16/2017 - 11:16
تاریخ گواہ ہے۔ حضرت خدیجہ الکبریٰ سلام اللہ علیھا، دولت و ثروت میں بھی اعلیٰ مقام رکھتی تھیں اور حسن صورت اور حسین سیرت میں بھی آپ کا مقام و درجہ، اعلیٰ و بالا تھا۔ زمانہ جاہلیت میں بھی آپ کو طاہرہ کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ جو بہت بڑے اعزاز کی بات تھی۔ چنانچہ مقالہ ھذا میں آپ کی عظمت کے چند پہلو کو بعنوان نمونہ ذکر کیا گیا ہے تاکہ ہم میں بھی وہ ایثار اور جذبہ آئے جو جناب خدیجہ میں موجود تھا۔