واجب

انتظار واجب ہے
03/28/2019 - 11:55

خلاصہ: ہر چیز کی طرح انتظار کے بھی مراتب ہیں، اور اسکےمراتب اسکے مقدمات کے ذریعہ طے ہوتے ہیں جس کے اندر مقدمات قوی اور محکم ہونگے اسکا انتظار بھی اتنا ہی محکم اور قوی ہوگا۔

دو جگہ پر واجب نماز کی قضا بجالانا، واجب ہے
01/20/2019 - 21:08

دو جگہ پر واجب نماز کی قضا بجالانا، واجب ہے:
1. واجب نماز کو اپنے مقرر وقت پر نہیں پڑھی ہو۔
2. واجب نماز کے وقت کے گذرنے کے بعد معلوم ہو کہ پڑھی گئی نماز، باطل ہے۔

نماز میں بدن کا آرام ہونا
01/20/2019 - 21:04

نماز میں بدن کا آرام ہونا
نماز کے تمام واجب اذکار میں بدن کا آرام ہونا، واجب ہے؛
[بلکہ مستحب اذکار میں بھی احتیاط کی جائے۔]

زندگی گزارنے کا صحیح راستہ
03/23/2018 - 04:37

خلاصہ: انسان صرف واجبات کو انجام دے کر اور گناہوں سے اپنے آپ کوبچا کر قیامت کے دن اپنا نام معصومین(علیم السلام) کے غلاموں میں لکھا سکتا ہے۔

Subscribe to واجب
ur.btid.org
Online: 53