مشورہ کا فائدہ

08/18/2018 - 14:01

من کلام لہ صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم: « الدال علی الخیر کفاعلہ»

یہ حدیث اچھا مشورہ دینا اور ہمدردی کے ساتھ مشورت دینے کی اہمیت کو نشاندہی کرتی ہے۔

اگر کوئی شخص کسی کو نیک کام کی طرف مشورت دے، تو اسی شخص کی طرح ہے جو اس نیک کام کو انجام دے رہا ہے،

مشورے کا فائدہ
04/02/2018 - 10:05

خلاصہ: مشورہ انسان کو کامیابی کا راستہ دکھاتا ہے۔

Subscribe to مشورہ کا فائدہ
ur.btid.org
Online: 93