کام

سب سے زیادہ بیچارہ+عکس نوشتہ
02/11/2020 - 17:37

امام على عليہ السلام: أعجَزُ النّاسِ مَن قَدَرَ عَلى أن يُزيلَ النَّقصَ عَن نَفسِهِ و لَم يَفعَل؛لوگوں میں سے سب سے زیادہ بیچارہ اور عاجز شخص، وہ ہے کہ جو اپنی خامیوں کو دور کرنے کی صلاحیت تو رکھتا ہومگر اسے دور نه کرے۔[غرر الحكم ،ح۳۱۷۷].

حلال روزی کو طلب کرنا سب سےبڑی عبادت
12/02/2018 - 19:37

خلاصہ: عبادت کی ستر قسموں میں سے سب بڑی عبادت حلال روزی کا طلب کرنا ہے۔

کام اور عبادت
07/18/2017 - 08:58

خلاصہ: انسان کی روز مرّہ زندگی میں انسان اپنے ہر کام کوعبادت بنا سکتا ہے؛ صرف شرط یہ ہے کہ وہ ہر حال میں اللہ کو حاضر اور ناظر جانے۔

Subscribe to کام
ur.btid.org
Online: 34