رمضان>رمضان اور قرآن>رمضان کی فضیلت

رمضان قرآن کی نظر میں
04/16/2017 - 11:16

خداوند متعال نے سورہ بقرہ کی آیت نمبر 183 سے 185 تک میں روزہ کا واجب ہونا اور اسکی تاریخ، حکمت اور فلسفہ کو بیان کیا ہے اور روزہ کا فلسفہ انسان سازی، تزکیہ اور تقوی کو قرار دیا ہے۔

ماہ رمضان اور قرآن کریم سے انس
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: ماہ رمضان قرآن کریم کی بہار ہے، قرآن کریم سے اس مہینہ میں خاص طور پر فیض حاصل کیا جاسکتا ہے کیونکہ ماہ رمضان، نزول قرآن کا مہینہ ہے۔ اس مہینہ میں قرآن سے مانوس ہوتے ہوئے تلاوت کے علاوہ قرآن کی آیات کی گہرائی پر بھی غور اور تدبر کرنا چاہیے، اہل بیت (علیہم السلام) کی سیرت اس بات کی تعلیم دیتی ہے۔

Subscribe to رمضان>رمضان اور قرآن>رمضان کی فضیلت
ur.btid.org
Online: 38