خلاصہ: جب تک مؤمن جھوٹ بولنا نہ چھوڑے چاہے وہ مذاق میں ہو یا جان بوجھ کر ہو وہ ایمان کا مزہ نہیں چکھ سکتا۔
خلاصہ: جھوٹ ہولنے والے پر شیاطین اپنا تسلط کرلیتے ہیں۔
خلاصہ: عقلمند کبھی جھوٹ نہیں بولتا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ ایک دن اس کا جھوٹ لوگوں کے سامنے کھل جائیگا اور وہ اس وقت لوگوں کی نظروں میں گرجائیگا۔