قرآن کریم کی سوروں کی فضیلت

سورہ آل عمران؛فضیلت اور خواص
04/28/2020 - 22:44

سورہ آل عمران کی فضیلت کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص سورہ آل عمران کی تلاوت کرے خدا اس کی ہر آیت کے بدلے میں پل صراط سے عبور کرنے کا پروانہ عطا کرے گا۔

سورۂ فاتحہ؛فضیلت اور خواص
04/28/2020 - 00:41

اس سورت کی فضیلت میں کہا گیا ہے کہ اس کا نزول، امتِ اسلامی پر عذاب نازل نہ ہونے کا باعث بنا۔ سورہ حمد کو واجب نمازوں میں پڑھنا، بیمار پر دم کرنا اور میت کو قبر میں رکھتے ہوئے پڑھنا مستحب ہے۔

Subscribe to قرآن کریم کی سوروں کی فضیلت
ur.btid.org
Online: 45