عذر خواہی
07/02/2018 - 08:33
معافی مانگنے کو ایک ایسی انسانی صفت مانا گیا ہے جسے اپنے اندر پیدا کرنا ہر انسان کے بس کی بات نہیں،اسی لئے یہ صفت انسانی ہونے کے باوجود ماورائی سی لگتی ہے، انسان خطا کا پتلا ہے کون ہے جو یہ دعویٰ کرے کہ مجھ سے کبھی غلطی نہ ہوئی، بڑی بڑی برگزیدہ ہستیوں سے بھی غلطی کا ارتکاب ہوا تو پھر عام انسان کیسے محفوظ ره سکتے ہیں۔
01/11/2018 - 16:24
ہمارے اور دوسروں کے درمیان رابطہ کی لکیر ہونی چاہئے ، فاصلہ کی نہیں۔ جو چیز اس رابطہ کو وجود میں لاتی ہے اور رابطہ برقرار ہونے کے بعد اسے مضبوط ومستحکم بناتی ہے وہ ہے دوسروں کے حقوق کو ماننا اور ان کے حقوق کی رعایت کرنا۔