بھروسہ
03/13/2019 - 16:12
امیرالمؤمنین علیہ السلام: بغیر آزمائے کسی پر بھی بھروسہ کرلینا بیوقوفی کی علامت ہے۔[غررالحکم۱۹۸]
12/02/2017 - 08:28
خلاصہ: توکل اور بھروسہ قرآن کریم میں مختلف آیات میں ذکر ہوا ہے۔ قرآن کریم نے اللہ پر توکل کرنے کا حکم دیا ہے، توکل کا ایمان سے گہرا تعلق ہے، یعنی مومن ہی اللہ پر توکل کرسکتا ہے۔
07/15/2017 - 07:55
خلاصہ: کبھی کبھی انسان نا جانتے ہوئے ایسے دوست کو انتخاب کرلیتا ہے کہ جس کی وجہ سے وہ بہت نقصان اٹھاتا ہے۔