حضرت فاطمہ(ع) حلال مشکلات

Sun, 11/26/2023 - 07:47

روایت ہے کہ اگر کوئی شخص یا کوئی چیز بی بی دوعالم(س) کی چادر سے لپٹ جائے تو اپ اسے بلند کردیں گی، یہ ایک کنایہ ہے مگر بات مکمل طور سے صحیح ہے چوں کہ جو بھی آپ کے ساتھ رہا ولو مختصرسی مدت کیلئے وہ ترقی کرگیا کیونکہ جو چیز موجود ہے وہ خدا کی ذات ہے اور جو باقی رہنے والی ہے وہ ائمہ طاہرین کی ذات ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آیت الله العظمی شیخ حسن علی نجابت شیرازی رحمه الله علیہ

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
14 + 5 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 61