تصویریں

11/26/2023 - 07:47

روایت ہے کہ اگر کوئی شخص یا کوئی چیز بی بی دوعالم(س) کی چادر سے لپٹ جائے تو اپ اسے بلند کردیں گی، یہ ایک کنایہ ہے مگر بات مکمل طور سے صحیح ہے چوں کہ جو بھی آپ کے ساتھ رہا ولو مختصرسی مدت کیلئے وہ ترقی کرگیا کیونکہ جو چیز موجود ہے وہ خدا کی ذات ہے اور جو باقی رہنے والی ہے وہ ائمہ طاہرین کی ذات ہے

Subscribe to تصویریں
ur.btid.org
Online: 74