Wed, 02/26/2020 - 20:34
امام جعفر صادق علیه السلام:
«الْعَامِلُ عَلَی غَيْرِ بَصِيرَةٍ كَالسّائِرِعَلَی غَيْرِ الطّرِيقِ لَا يَزِيدُهُ سُرْعَةُ السّيْرِ إِلّا بُعْداً»
بغیر سمجھے، عمل کرنے والا اس غلط راستہ پر چلنے والے کی طرح ہے جتنا تیزی سے چلتا رہے گا اتنا وہ زیادہ دور ہوتا چلا جائے گا۔
[اصول کافی، کتاب فضل علم، حدیث 104]
Add new comment