جنٹلمین دہشتگرد+ عکس نوشتہ۱

Mon, 01/20/2020 - 09:43
جنٹلمین دہشتگرد

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای: جب تمھارا سرغنہ امریکا ایرانی عوام کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکا تو تمہاری کیا اوقات ہے۔دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹل مین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں انہوں نے صرف بھیس بدل لیا ہے اور بھیس بدل بدل کر مخملی لبادے میں آتے رہتے ہیں۔[17 جنوری 2020]

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
4 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 58