جسکے ساتھ خدا ہو

Sat, 01/18/2020 - 15:06

یہ ایک واضح و روشن حقیقت ہے کہ جسکے ساتھ خدا ہو اسکا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا، بس ہر گام ہر لمحہ خدا خدا کو فراموش نہ کیا جائے۔

جسکے ساتھ خدا ہو

حضرت آیت اللہ خامنہ ای: اسرائیلی حضرت موسیٰ(ع) کے ساتھ تھے، انہوں نے کہا، اے موسی! [فرعون کے لوگ] ہم تک پہنچنے ہی والے ہیں؛ «مُدرَکون»وہ ہمیں پکڑ لیں گے اور ہمارا قتل عام کرڈالیں گے، حضرت موسیٰ(ع) نے جواب دیا،«قالَ کَلّآ» ایسا کبھی نہیں ہوگا، کیوں؟« اِنَّ مَعِیَ رَبّی» معیّت اسے کہتے ہیں؛ [جناب موسیٰ(ع) نے کہا] خدا ہمارے ساتھ ہے۔
اگر میں اور آپ اس الہی معیّت کی حفاظت کرلے گئے، تو جان لیں کہ امریکہ تو کیا دنیا میں امریکہ کی طاقت سے بھی دس گنا زیادہ طاقتور قوّتیں پر بھی وہ طاقت غلبہ پا لے گی جسکے ساتھ خدا ہو۔۱۳۹۵/۰۹/۰۳

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
12 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 26