Thu, 01/02/2020 - 15:01
وَ اَسْئَلُکَ الاَْمانَ یَوْمَ یُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسیماهُمْ فَیُؤْخَذُ بِالنَّواصى وَالاَْقْدامِ؛خدایا! تیری بارگاہ بیکس پناہ میں اس دن سے امان چاہتا ہوں جب مجرم افراد تو اپنی نشانی ہی سے پہچان لئے جائیں گے پھر پیشانی اور پیروں سے پکڑ لئے جائیں گے۔[مسجد کوفہ میں امیرالمؤمنینؑ کی مناجات کا ایک ٹکڑا]
Add new comment