غدیر امام حسین علیہ السلام کے کلام میں

Sun, 04/16/2017 - 11:02

سلیم بن قیس لکھتے ہیں: امام حسین علیہ السلام معاویہ کی موت سے پہلے خانہ کعبہ کی زیارت کے لیے تشریف لے گئے۔ آپ نے بنی ہاشم کو جمع کیا اور فرمایا: کیا آپ جانتے ہیں کہ پیغمبر اسلام رسول خدا صلی الله ع

سلیم بن قیس لکھتے ہیں: امام حسین علیہ السلام معاویہ کی موت سے پہلے خانہ کعبہ کی زیارت کے لیے تشریف لے گئے۔ آپ نے بنی ہاشم کو جمع کیا اور فرمایا: کیا آپ جانتے ہیں کہ پیغمبر اسلام رسول خدا صلی الله علیه و آله و سلم نے امیر المومنین علی علیہ السلام کو غدیر خم کے دن مقام امامت پر منصوب کیا؟ سب نے کہا: ہاں ، [اے فرزند رسول صلی الله علیه و آله و سلم]۔
سليم بن قيس، ص .168

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
9 + 5 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 84