البانی کا ابن تیمیہ پر اعتراض

Wed, 07/25/2018 - 19:28

محمد ناصر الدین البانی اہل تسنن اور خاص طور پر سلفی حضرات کے یہاں ایک معتبر نام ہے، ابن تیمیہ کے سلسلہ میں البانی کی سرزنش مندرجہ ذیل تصویر میں ملاحضہ فرمائیں۔

آلبانی کا ابن تیمیہ پر اعتراض

بخارئ دوراں، سلفئ معاصر،البانی کا اہم اعتراف اور اسکا ابن تیمیہ پر اعتراض اور تنقید مندرجہ بالا تصویر میں ملاحضہ فرمائیں جو کہ خود البانی کی کتاب سے ماخوذ ہےجسمیں بیان کیا گیا ہے کہ:یہ حدیث:(یا علی)"انت ولی کل مومن بعدی"؛صحیح ہے،اور مجھے ابن تیمیہ پر تعجب ہے کہ کس طرح اسکی جرات ہوئی کہ اس نے اس حدیث کا انکار کردیا!
سلف کی پیروی کرنے والے برادران سے برادرانہ گذارش ہے کہ وہ حقائق کو عقل و فہم درک و درایت کی روشنی میں دیکھا کریں نہ کہ اسلاف کے گناہوں کا بوجھ اپنے سر منڈھ کے دنیا و آخرت میں خسارہ کا سودا کرنے والے مجرم قرار پائیں کہ ہاتھ ملتے ہوئے کہنا پڑے اے کاش میں نے فلاں کو اپنا دوست نہ بنایا ہوتا۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 13 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 44