Sun, 07/01/2018 - 10:47
خلاصہ:مشورہ انسان کو وقت کی بربادی سے محفوظ رکھتا ہے
میں ایک گلی میں جا رہا تھا کہ جہاں سے ایک بزرگ آدمی نکل رہے تھے، مجھے اس بزرگ آدمی نے کہا: بیٹا اس کے اندر نہ جاؤ کیونکہ یہ بند گلی ہے.
میں نے اس کی بات پر کوئی توجہ نہیں کی اور آگے بڑھتا گیا ،کیا دیکھاکہ حقیقت میں وہ بند گلی ہے.
میں واپس پلٹا اور جب گلی کے موڑ پر پہنچا تو بوڑھا ہو چکا تھا.
کامیاب آدمی وہ نہیں ہے کہ تمام چیزوں کے تجربہ کرے.
بلکہ کامیاب آدمی وہ ہے جو دوسروں کے تجربات سے فائدہ اٹھائے.
تجربات سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ یہ ہے کہ مشورہ کرے .
وشٰاوِرْهُمْ فِي اَلْأَمْرِ فَإِذٰا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اَللّٰهِ إِنَّ اَللّٰهَ يُحِبُّ اَلْمُتَوَكِّلِينَ ﴿ آل عمران ۱۵۹﴾
Add new comment