Sat, 02/10/2018 - 20:11
پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کا ارشاد گرامی ہے:
" مـَنْ قـَرَأَ أَرْبـَعَ آيـَاتٍ مـِنْ أَوَّلِ الْبـَقَرَةِ وَ آيَةَ الْكُرْسِيِّ وَ آيَتَيْنِ بَعْدَهَا وَ ثَلَاثَ آيَاتٍ مِنْ آخِرِهَا لَمْ يَرَ فِي نَفْسِهِ وَ مَالِهِ شَيْئاً يَكْرَهُهُ وَ لَا يَقْرَبُهُ شَيْطَانٌ وَ لَا يَنْسَى الْقُرْآنَ "
جو شخص سورہ بقرہ کی ابتدائی چار آیتیں، آیت الکرسی، اور سورہ بقرہ کی آخری تین آیتیں پڑھے، اس کی جان اور مال محفوظ رہے گا، شیطان اسے کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا اور قرآن کو کبھی نہیں بھولے گا۔
(اصول كافى، ج 4 ص 426 حدیث5)
Add new comment