Mon, 01/29/2018 - 13:04
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا ارشاد گرامی ہے:
”من قرائها سقاه الله من انهار الجنة، و اعطی من الاجر بعدد کل قربان قربه العباد فی یوم عید و یقربون من اهل الکتاب و المشرکین“
جو شخص اس سورہ کی تلاوت کرے اللہ اسے جنت کی نہروں سے سیراب کرے گا اور ہر قربانی کی تعداد میں جو خدا کے بندے عید (قربان) کے دن کرتے ہیں، اور اسی طرح سے وہ قربانیاں کو اہل کتاب اور مشرکین دیتے ہیں ان سب کی تعداد کے برابر اس کو اجر دے گا۔
(تفسير نور الثقلين، الحويزي، ج 5، ص 680)
Add new comment