Thu, 08/03/2017 - 15:04
مومن اور پہاڑ کے درمیاں موازنہ
امام موسی کاظم (علیه السلام) کا ارشاد گرامی ہے:
" اَلمُؤمِنُ اَعَزُّ مِنَ الجَبَلِ، اَلجَبَلُ یُستَفلُّ بِالمَعاوِلِ، وَ المُؤمِنُ لا یُستَفَلُّ دینُهُ بِشَیءٍ "
مومن پہاڑ سے بھی زیادہ مضبوط ہے، کیونکہ پہاڑ کو کدال سے کاٹا جاسکتا ہے، لیکن مومن کا ایمان کسی چیز سے کم نہیں کیا جاسکتا ہے۔
حیاۃ الامام موسی بن جعفر (علیہ السلام)، ج1، ص275
Add new comment