Create: 07/10/2017 - 06:37
امام جعفر صادق (علیہ السلام) فرماتے ہیں:
إِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِعَبْدٍ خَیْراً زَهَّدَهُ فِی الدُّنْیَا وَ فَقَّهَهُ فِی الدِّینِ وَ بَصَّرَهُ عُیُوبَهَا وَ مَنْ أُوتِیَهُنَّ فَقَدْ أُوتِیَ خَیْرَ الدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ
(بحار الانوار ج70 ، ص 55)
جب اللہ تعالی اپنے عبد کو خیر عطا کرنا چاہے تو اسے دنیاوی لگاو سے نجات دیتا ہے اور دینی تعلیمات کو سمجھنے کی قوت عطا کرتا ہے اور اسے اس کے عیب سے واقف کرتا ہے؛ اللہ تعالی جسے یہ تین خصلتیں عطا کرے، اسے دنیا و آخرت کی خیر عطا فرمائی ہے۔
ٹیلیگرام چینل: sadaewelayat@
Add new comment