پہلے سید الشہداء کا یوم شہادت

Wed, 07/05/2017 - 05:36
پہلے سید الشہداء کا یوم شہادت

یوم شہادت  شیر خدا، سید الشہداء حضرت حمزہ بن عبدالمطلب (علیہ السلام)

حمزہ کی ستر بار نماز جنازہ حضرت حمزہ، احد کے پہلے شہید تھے جن کی نماز جنازہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) پڑھائی اور بعدازاں شہداء کو باری باری لایا گیا اور حمزہ کے قریب رکھا گیا اور آپ (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے ان شہداء اور حمزہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔

 یوں 70 مرتبہ حمزہ کی مستقل طور پر اور دیگر شہداء کے ہمراہ نماز جنازہ پڑھائی گئی۔[ابن سعد، الطبقات، ج3، ص11/ الکلینی، الکافی، ج3، ص186، 70 تکبیریں]

حمزہ کو بہن صفیہ کے لائے ہوئے کپڑے کا کفن دیا گیا کیونکہ مشرکین نے ان کے بدن کو برہنہ کردیا تھا۔ [ابن سعد، الطبقات، ج3، ص15ـ16/  الکلینی، الکافی، ج3، ص211]

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
9 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 80