قیام توابین>امام سجاد اور توابین>

امام سجاد(علیہ السلام) اور توابین کا قیام
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: توابین کا قیام، ایک ایسا قیام ہے جو سلیمان ابن صرد خزاعی کی رہبری میں انجام پایا کیونکہ وہ کربلا میں امام حسین(علیہ السلام) پر اپنی جان قربان کرنے میں کامیاب نہ رہے اسی لئے کربلا کے درد ناک واقعہ کے بعد ان لوگوں نے یہ عھد کرلیا کہ یا ہم امام حسین(علیہ السلام) کےقاتلوں کو قتل کردینگے یا مرجائینگے اور اس طرح خدا کی رضا کو حاصل کرینگے۔

Subscribe to قیام توابین>امام سجاد اور توابین>
ur.btid.org
Online: 48