نوحہ
02/16/2023 - 08:11
ھذا الغریب امنین؟
وین اھله راحواوین؟
مات بسجن مظلوم
وبیاذنب مسموم
یہ غریب الوطن کس دیار کے ہیں ؟
انکے بچے اورگھرانے کے لوگ کہاں ہیں ؟
مظلومانہ طریقہ سے زندان میں دم ٹوٹ گیا !
کس گناہ کی وجہ سے انہیں زہر دیا گیا !
10/14/2017 - 07:34
شاعر اہل بیت(ع)، نوحہ خوان یا مرثیہ خوان اور ماتمی انجمنیں ہماری مجالس میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اور ان سب کا عظیم ثواب روایات میں بیان ہوا ہے.