عدم تحریف قرآن

علامہ مجلسی
04/10/2021 - 06:50

علامہ مجلسی رحمۃ اللہ علیہ کا عقیدہ ہے کہ قرآن کی تحریف کے بارے میں جو روایات شیعہ روایات کی کتابوں میں شامل کی گئی ہیں وہ خبرِ واحد ہیں اور صحت سے عاری ہیں ، لہذا قرآن بغیر تحریف  کے ہم تک پہنچا ہے۔

تحریف
03/05/2021 - 04:26

اگر کسی روایت سے یہ ثابت کیا جائے کہ قرآن میں تحریف ہوئی ہے تو ایسی روایات اہلسنت کی کئی کتابوں میں وارد ہوئی ہیں اور جب ان سے ان روایات کے بارے میں پوچھا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ وہ ان روایات کے قائل نہیں ہیں – لہٰذا شیعہ علماء بھی ، اگر کسی کلام سے یہ ظاہر ہو کہ اس سے قرآن کی تحریف ہے تو وہ اس کے قائل نہیں۔

قرآن کی عدم تحریف کی وجوہات
09/21/2017 - 19:17

خلاصہ: قرآن کریم تحریف سے محفوظ ہے، اس کی کئی وجوہات ہیں، جن میں سے چند اس مضمون میں ذکر ہوئی ہیں۔

Subscribe to عدم تحریف قرآن
ur.btid.org
Online: 67