خانہ کعبہ پر حملہ> یزید کا سفاک کارنامہ

خانہ کعبہ پر حملہ اور تعمیر نو، تاریخ کے آئینہ میں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: خانہ کعبہ مسلمانوں کے لیئے ایک اہم مرکزیت کا حامل ہے۔ نہ فقط اسلام کے بعد بلکہ اسلام سے پہلے بھی کعبہ کا بہت احترام تھا۔ خانہ کعبہ پر کئی مرتبہ حملے ہوئے ان میں سے ایک حملہ حجاج ابن یوسف سقفی نے کیا۔ بعض تاریخوں کے مطابق ۳ ربیع الثانی کو یہ حملہ ہواِ، اسی مناسبت سے مقالہ ھذا میں خانہ کعبہ پر ڈھائی گئی چند مصیبتوں کا ذکر کیا گیا ہے۔

Subscribe to خانہ کعبہ پر حملہ> یزید کا سفاک کارنامہ
ur.btid.org
Online: 49