تفسیر اور مفسر قرآن

قرآن کریم کی تفسیر اور مفسر دونوں کی ضرورت ہے
09/11/2017 - 07:00

خلاصہ: دین اسلام کے مخالفین نے قرآن کریم کے بارے میں طرح طرح کے شکوک و شبہات پیدا کیے ہیں تاکہ قرآن کی تعلیمات اور اہل بیت (علیہم السلام) سے لوگوں کو دور رکھیں مثلاً یہ شبہ کہ نہ تفسیر قرآن کی ضرورت ہے اور نہ مفسرِ قرآن کی، جبکہ یہ نظریہ قرآن کی تعلیمات کے بالکل خلاف ہے۔

Subscribe to تفسیر اور مفسر قرآن
ur.btid.org
Online: 58