اللہ نظر آتا ہے>اللہ دل سے نظر آتا ہے

اللہ تعالی دل کے ذریعے نظر آتا ہے
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اللہ تعالی کو ظاہری آنکھوں سے دیکھنا نہ دنیا میں ممکن ہے اور نہ آخرت میں، مگر ایمان کے ذریعے دل کی نظر سے اللہ تعالی کو دیکھا جاسکتا ہے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اللہ نے اپنے نورِ عظمت میں سے جو دیکھایا، وہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دل کے ذریعے تھا۔

Subscribe to اللہ نظر آتا ہے>اللہ دل سے نظر آتا ہے
ur.btid.org
Online: 48