امام حسن عسکری>القاب امام حسن عسکری

امام حسن عسکری علیہ السلام کے دو القاب کی وضاحت
04/16/2017 - 11:16

اس مقالہ میں ہم نے امام حسن عسکری علیہ السلام کے متعدد القاب میں سے قرآن و سنت کے تناظر میں دو القاب کی وضاحت کی ہے جس میں پہلا لقب خالص اور دوسرا لقب ہادی ہے۔ پہلے لقب میں ہم نے خالص کا معنا لغوی اور اصطلاحی کے اعتبار سے بیان کیا ہے اور اس کے بعد دوسرا لقب ہادی کو بھی اسی طرح لغوی اور اصطلاحی اعتبار سے بیان کر کے قرآن کریم کی رو سے ہدایت کے کتنے معانی ہیں ان کے بارے میں مطالب بیان کیے۔

Subscribe to امام حسن عسکری>القاب امام حسن عسکری
ur.btid.org
Online: 52