تفکر اور غور و خوض

اللہ کے امر میں زیادہ تفکر کرنا عبادت ہے
08/08/2017 - 08:48

خلاصہ: تفکر اور غور و خوض کرنے کے بارے میں قرآن اور احادیث میں بہت تاکید ہوئی ہے۔ اللہ کے امر اور خلقت کے بارے میں تفکر کرنا عبادت ہے اور اس کی اہمیت اس قدر زیادہ ہے کہ تفکر کے ساتھ نماز و روزہ کی ادائیگی اس نماز و روزہ سے زیادہ فائدہ مند ہے جو تفکر کے بغیر ہو، کیونکہ تفکر کرنے سے انسان کو معلوم ہوجاتا ہے کہ نماز و روزہ کیوں اور کس کے لئے بجالارہا ہے۔

Subscribe to تفکر اور غور و خوض
ur.btid.org
Online: 50