اصحاب مَدْیَن>شہر مَدْیَن> قرآن مجید

اصحاب مَدْیَن اور شہر مَدْیَن قرآن کے آئینہ میں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: قرآن کریم نے مختلف اقوام کے عقائد اور کردار کا تذکرہ کیا ہے اور پھر ان کا انجام بھی بتایا ہے تا کہ دوسری قوموں کے لئے درس عبرت بن جائے اور وہ اپنے عقائد اور اعمال کی اصلاح کریں، ان قوموں میں سے ایک قوم اصحاب مدین ہیں۔ اللہ تعالی نے حضرت شعیب (علیہ السلام) کو اصحاب مدین کی طرف مبعوث کیا تا کہ ان کو گمراہی سے نکال کر ہدایت کے راستہ پر لائیں۔

Subscribe to اصحاب مَدْیَن>شہر مَدْیَن> قرآن مجید
ur.btid.org
Online: 35