محقق حلی>علماء کی زندگی

محقق حلی(رح) کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر
04/16/2017 - 11:16

عالم تشیع میں عظیم شخصیات گذری ہیں ۔ان شخصیات میں سے ایک محقق حلی ہیں جو محقق اول کے نام سے مشہور ہیں؛ ان کی عظیم اور قابل تحسین خدمات ہیں؛ جن میں سے ایک عظیم خدمت ان کی لکھی گئی کتاب شرایع الاسلام ہے جو 6 صدیوں کے بعد آج بھی علوم دینیہ کے مدارس میں پڑھائی جاتی ہے۔

Subscribe to محقق حلی>علماء کی زندگی
ur.btid.org
Online: 28