اسماعیل بن عبداللہ قرشی کہتا ہے کہ : ایک شخص امام صادق (علیہ السلام ) کی خدمت میں آیا اور کہا کہ فرزند رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) میں نے ایک خواب دیکھا ہے اس کی تعبیر معلوم کرنا چاہتا ہوں ۔