امام علی علیہ السلام: سب سے زیادہ شکر کرنا ہی نعمت میں “اضافہ ہونے” کا باعث بنتا ہے۔ (غرر الحكم، حدیث 3348)
«فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ»
(سورہ الكوثر، 2)
نماز پڑھنا، اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا ایک ذریعہ ہے؛