امیرالمومنین علی علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے:
" الْعُیونُ مَصائِدُ الشَّیطانَ" آںکھیں شیطان کا جال ہیں (غررالحکم حدیث 590)
خلاصہ: شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ پیدا ہو تو اللہ کی پناہ طلب کرنا چاہئے۔