روزہ کے فضائل
05/02/2019 - 12:52
منہ کا پانی نگلنے سے روزہ باطل نہیں ہوتا خواہ ترشی وغیرہ کے تصور سے ہی منہ میں پانی بھر آیا ہو۔
[توضیح المسائل آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی (حفظہ اللہ)، مسئلہ نمبر 1588]
06/15/2017 - 19:04
بسم اللہ الرحمن الرحیم
06/15/2017 - 19:02
خطبہ شعبانیہ ماہ رمضان المبارک کی شان و عظمت کے سلسلہ میں ہے جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ماہ رمضان سے پہلے، ماہ شعبان کے آخری جمعہ کو ارشاد فرمایا۔ اس خطبہ کو حضرت امام علی رضا (علیہ السلام) نے اپنے آباء و اجداد سے نقل کرتے ہوئے حضرت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب (علیہ السلام) سے نق