جھوٹ کا  سب سے بڑ اثر

جھوٹ کا سب سے بڑا اثر
06/13/2017 - 22:52

خلاصہ: قرآن مجید لوگوں کو صاف صاف الفاظ میں کہرہا ہے کہ جھوٹ بولنے والے شیطان کی ولایت میں ہیں: «هَلْ أُنَبِّئُكُمْ عَلَىٰ مَن تَنَزَّلُ الشَّيَاطِينُ تَنَزَّلُ عَلَىٰ كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ يُلْقُونَ السَّمْعَ وَ أَكْثَرُهُمْ كَاذِبُونَ[سورۂ شعراء، آیت: ۲۲۱ اور ۲۲۲] کیا ہم آپ کو بتائیں کہ شیاطین کس پر نازل ہوتے ہیں، وہ ہر جھوٹے اور بدکردار پر نازل ہوتے ہیں»۔

Subscribe to جھوٹ کا  سب سے بڑ اثر
ur.btid.org
Online: 44