خلاصہ: جناب امّ البنین ان باایمان خواتین میں سے تھیں جو اپنے زمانے کے امام کی بہت زیادہ معرفت رکھتی تھیں، جس نے اپنے زمانے کے امام کو بچانے کے لئے خدا کی بارگاہ میں اپنے چار بیٹوں کی قربانی پیش کردی۔