ذی القعدہ
05/12/2024 - 09:14
گراں قدر عارف مرحوم حاج میرزا جواد آقای ملکی (رہ) نے المراقبات میں ذی القعدہ کے اتوار کی نماز کی بہت زیادہ تاکید کی ہے ۔
05/12/2024 - 09:06
ذی القعدہ کے اتوار کی نمازماہ ذی القعدہ کا اتوار توبہ و استغفار کا دن ہے، اس دن کے مخصوص اعمال ہیں جسے گراں قدر عارف مرحوم حاج میرزا جواد آقای ملکی (رہ) نے المراقبات میں نقل کیا ہے کہ رسول اکرم(ص) نے اپنے اصحاب سے خطاب کرکے فرمایا: تم میں سے کون توبہ کرنا چاہتا ہے؟