مرحومین
05/08/2024 - 09:16
اج شب جمعہ ہے اور مختلف و متعدد روایات سے مردوں کی روح اپنے اہل خانہ تک واپس لوٹا ثابت ہے ، لہذا ہمارے والدین کہ جن کا ہمارے اوپر سب سے زیادہ حق ہے ، انہیں کی شب ہرگز فراموش نہیں کرنا چاہئے ، امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ والدین اولاد کے حقوق پورے نہ کرنے کی وجہ سے عاق شمار ہوتے ہیں ،