خلاصہ: محمد بن عثمان امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے دوسرے نائب تھے، جن کی نیابت کی تصریح دو اماموں نے کی. آپ لوگوں کے کلامی، فقی، اجتماعی اور دوسرے مسائل کو حل کیا کرتے تھے، اور آپ واسطہ تھے لوگوں اور امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے درمیان۔