خلاصہ: حضرت عبدالمطلب(علیہ السلام) ان شخصیتون میں سے تھے جنھوں نے اس پرآشوب اور برائیوں سے بھرے ہوئے ماحول میں بھی اپنے آپ کو خدا کی نافرمانی سے محفوظ رکھا، خدا نے اس کا انعام ان کو ان کی بعض سنتوں کو قبول کرکے عنایت فرمایا۔