شھر قم کی عوام کا قیام

01/07/2024 - 10:26

۹ جنوری ۱۹۷۸عیسوی اسلامی جمھوریہ ایران کی ڈائری میں قم کی عوام کے خونیں قیام کے دن سے ثبت و ضبط ہے ، اس دن شھر قم کی عوام اور علماء اطلاعات نیوز پیپر میں امام خمینی (رہ) کے خلاف «ایران اور سرخ اور سیاہ استعمار» کے عنوان سے ایک مقالہ چھاپے جانے کے اعتراض میں عوام سڑکوں پر نکل ائے ، ۸ جنوری ۱۹۷۸عیس

Subscribe to شھر قم کی عوام کا قیام
ur.btid.org
Online: 45