شھید قاسم سلیمانی برسی

01/04/2024 - 09:24

اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے بدھ کی رات مصلائے تہران میں شہید محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا: شہید قاسم سلیمانی، مغربی ایشیا میں دہشت گردی کے خلاف مہم کے مقبول ترین ہیرو تھے جو مظلوموں اور مظلوم فلسطینی

Subscribe to شھید قاسم سلیمانی برسی
ur.btid.org
Online: 58